Description
دی لوم برانڈ کی یہ انتہائی خوبصورت سکن کلر کی شرٹ ہے جس کے دامن پر بلیک کلر کے ساتھ کڑھائی کی گئی ہے اس کے بازو، گلے اور دامن پر کلر کلر کے ساتھ پٹی لگائی گئی ہے اس کے ٹراؤزر کے نیچے بھی کڑھائی کی گئی ہےاس شرٹ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمیں کال کریں ایس ایم ایس کریں یا واٹس ایپ کریں03331034042
Reviews
There are no reviews yet.